Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لشکری رئیسانی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ
وقت اشاعت: Saturday, 2 March, 2013, 10:01 GMT 15:01 PST

کوئٹہ(این این آئی)پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر اور سابق سینیٹر نواب زادہ میر لشکری رئیسانی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ ن میں شمولیت میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد کرینگے ۔نجی ٹی کے مطابق نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت میاں نواز شریف نے خود دی ہے اور وہ جلد ہی ان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کرینگے ۔واضع رہے نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com