Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم کا کوئٹہ میںٹارگٹڈ آپریشن اور آئی جی بلوچستان کو تبدیل کرنے کا حکم
وقت اشاعت: Tuesday, 19 February, 2013, 10:54 GMT 15:54 PST

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کوئٹہ میں امن و امان قائم کرنے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن اور آئی جی بلوچستان کو تبدیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آپریشن کا مقصد لوگوں کی جان و مال کو محفوظ بنانے اور امن خراب کرنے والے عناصر کی سرکوبی کرنا ہے وزیراعظم کوئٹہ میں صورتِ حال کی خود نگرانی کریں گے۔نئے آئی جی کا نام فوری طورپر سامنے نہیں آیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com