Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سانحہ کوئٹہ کے دھماکے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
وقت اشاعت: Monday, 18 February, 2013, 11:12 GMT 16:12 PST

 کوئٹہ(این این آئی)سانحہ کوئٹہ کے دھماکے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ گورنر بلوچستان کی ہدایت پر ڈی آئی جی آپریشن کی سربراہی میں پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، تحقیقاتی ٹیم میں سی آئی اے اور سی آئی ڈی کے افسران شامل ہوں گے۔ تحقیقاتی ٹیم دس دن کے اندر رپورٹ چیف سیکریڑی بلوچستان کو پیش کرے گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com