Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلا کا عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ
وقت اشاعت: Monday, 18 February, 2013, 11:10 GMT 16:10 PST

اسلام آباد /لاہور /کوئٹہ /کراچی (این این آئی)سانحہ کوئٹہ کے خلاف سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے وکلا نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا مقدمات کے سلسلے میں آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔وکلا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ کے ذمہ داروں کو بے نقاب کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com