Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سانحہ کرانی روڈکوئٹہ کا مقدمہ بروری تھانا میں درج
وقت اشاعت: Monday, 18 February, 2013, 11:08 GMT 16:08 PST

کوئٹہ (این این آئی)سانحہ کرانی روڈ کا مقدمہ بروری تھانا میں درج کر لیا گیاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ سے ملحقہ ہزارہ ٹاون کی مارکیٹ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت87 افراد جاں بحق اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com