Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سانحہ کوئٹہ کے خلاف ملک بھر میں سوگ
وقت اشاعت: Monday, 18 February, 2013, 10:52 GMT 15:52 PST

کوئٹہ /کراچی/پشاور /لاہور /اسلام آباد/گلگت/مظفر آباد (این این آئی)سانحہ کوئٹہ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی اپیل پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ملک بھر میں سوگ منایا گیا  کراچی سمیت مختلف شہروں میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے  کراچی میں تمام کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہے  ٹرانسپورٹ تنظیموں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کے بعد شاہراہوں پر ٹریفک کم دکھائی دیا جبکہ شہداء کے لواحقین نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کو فوج کے حوالے کر کے دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com