Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سپریم کورٹ کے حکم کا پابند ہوں، یار محمد رند
وقت اشاعت: Friday, 15 February, 2013, 11:37 GMT 16:37 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی میں مسلم لیگ ق کے اپوزیشن لیڈر اور رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ    میںسپریم کورٹ کے حکم کا پابند ہوں اور جلد ہی کوئٹہ جائوں گا ۔20فروری کو کوئٹہ میں مسلم لیگ ق اور اہم خیال گروپس کا جو اجلاس ہورہا ہے یہ ایک خوش آئند بات ہیں اس اجلاس کے فیصلوں سے آنے والے انتخابات پر اچھے اثرات مرتب ہونگے ۔اسلام آباد کا سیاسی موسم وبارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔دونوں موسموں کے بارے میں یہ کہا جاسکتاہے کہ دونوں موسم اے ون ہے ،اور میں دونوں موسموں کو انجوائے کررہا ہوں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com