Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کریگی، میر چنگیز خان جمالی
وقت اشاعت: Monday, 28 January, 2013, 13:40 GMT 18:40 PST

تمبو(این این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پورے ملک میں کلین سویپ کرے گی ۔گورنر راج کے نفاذ سے صوبے میں امن وامان میں بہتری آئی ہے ،جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والوں کا ناکامی ہوئی ہے ۔صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بلوچستان کی ترقی میں ذاتی ادلچسپی لے رہے ہیں ۔انہوں نے یہ بات ڈیرہ اللہ یار میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معانئے اور اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com