Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
این پی عوامی اور جمعیت کو اپنے کرتوں کی سزا ملی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
وقت اشاعت: Monday, 28 January, 2013, 12:27 GMT 17:27 PST

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابقہ سینیٹر ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بی این پی عوامی اور جمعیت کو اپنی کرپشن اور کرتوں کی سزا ملی ہے۔وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے خود اس بات کا عتراف کیا تھا کہ بلوچستان کی حکومت کرپٹ ہے اور کرپشن میں ملوث ہیں ۔انہوں نے کہا بلوچستان میں گزشتہ دس سالوں سے جو کرپشن کی جارہی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔اس لیے صوبے میں گورنر راج نافذ کردیا گیاہے ۔انہوںنے یہ بات پیر کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com