Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی اپیل
وقت اشاعت: Thursday, 24 January, 2013, 11:59 GMT 16:59 PST

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ،بی این پی عوامی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے کال پر کل بروز جمعہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں صوبے میں گورنر راج کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی ۔اتحادی جماعتوں نے ایک مشترکہ بیان میں تمام تاجربرادری ،جمہوری قوتوں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ جمہوری روایات کا پاس رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام اور دیگر اتحادی جماعتوں کی کال پرکل بروز جمعہ 25جنوری کو شٹرڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com