Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں گورنر راج بھی ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل کو نہ روک سکا
وقت اشاعت: Friday, 18 January, 2013, 13:48 GMT 18:48 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں گورنر راج بھی ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل کو نہ روک سکا۔ مستونگ اور خاران میں تین گھنٹے کے دوران ایک بچے سمیت چار افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خاران میں نامعلوم افراد نے ایک نجی اسکول کے ڈائریکٹر اکرام مینگل کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے ایک سال کے بیٹے کو لیے گھر سے نکلے۔ مستونگ کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔ ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com