Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیب بلوچستان کی صوبائی وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات مکمل
وقت اشاعت: Thursday, 17 January, 2013, 11:08 GMT 16:08 PST

 کوئٹہ(این این آئی)قومی احتساب بیورو بلوچستان نے گیارہ صوبائی وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات مکمل کرلیں، چیرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو بلوچستان نے گیارہ صوبائی وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ چیئرمین قومی احتساب بیورو کو اسلام آباد بجھوادی ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ چیرمین نیب کی منظوری کے بعد ان گیارہ وزرا کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com