Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نواب اسلم رئیسانی نے لندن میں فلیٹ خرید لیا
وقت اشاعت: Wednesday, 16 January, 2013, 13:17 GMT 18:17 PST

کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعلی اور چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے لندن کے علاقے نائٹ برج میں چار بیڈ روم کا فلیٹ خرید لیا ہے جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی گئی ہے اور اس کا نام سراوان ہاوس رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا فی الحال پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم ان کا اپنے سابقہ وزراء اور قریبی ساتھیوں سے مسلسل رابطہ ہے اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر جو سیاسی صورتحال اور امن و امان کی صورتحال کے بارے میں آگاہی حاصل کررہے ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com