Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیب بلوچستان کا سابقہ وزراء کے محکموں کے بار ے میں تحقیقات کرنے کا فیصلہ
وقت اشاعت: Wednesday, 16 January, 2013, 13:16 GMT 18:16 PST

کوئٹہ(این این آئی)نیب بلوچستان نے سابقہ وزراء کے محکموں کے بار ے میں تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں مواصلات ،تعمیرات،صحت ،خوراک ،ایکسائز اینڈٹیکسیشن ،تعلیم ،صنعت و حرفت شامل ہیں قابل اعتماد ذرائع کے مطابق سابقہ دور حکومت میں نیب نے چھ محکموں کے بارے میں تحقیقات شروع کی تھیں لیکن سابقہ وزیراعلی اور بعض صوبائی وزراء کی مداخلت پر سابقہ وزراء کے محکموں کی تحقیقات عارضی طور پر روک دی گئیں تھیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com