Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ بم دھماکے این این آئی کے فوٹو گرافر اقبال حسین سماء ٹی وی کے سیف الرحمن کیمر ہ مین عمران شیخ شہید
وقت اشاعت: Friday, 11 January, 2013, 13:56 GMT 18:56 PST

 کوئٹہ (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکوں کے نتیجے میںصحافی اور رضا کار تنظیموں کے اہلکار بھی شہید ہوئے ۔کوئٹہ بم دھماکوں میں 100سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جن میںنیوز نیٹ ورک انٹر نیشنل (این این آئی )کے فوٹو گرافر مرزا اقبال حسین   نجی ٹی وی سما کے نامہ نگار سیف الرحمان، ایک کیمرہ مین عمران شیخ کے علاوہ فرنٹیئرکور بلوچستان کے ترجمان مرتضی بیگ، کوئٹہ پولیس کے ایک ڈی ایس پی اور ایک ایس ایچ او سمیت نو اہلکار اور ایدھی اور دیگر رضاکار تنظیموں کے دس سے زائد کارکن بھی شامل ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com