Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عوام لانگ مارچ کی آڑ میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،جام محمد یوسف
وقت اشاعت: Monday, 7 January, 2013, 14:02 GMT 19:02 PST

حب(این این آئی)مسلم لیگ(ق) بلوچستان کے صدر وفاقی وزیر برائے نجکاری جام محمد یوسف نے کہا ہے کہ جلسے جلوس اور لانگ مارچ جمہوریت کا حصہ ہیں لیکن کسی کو انکی آڑ میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنے اور پاکستان کو کسی دوسری سمت میں لے جانے سمیت امن وامان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہ حکومت دے گی اور نہ ہی پاکستان کی عوام یہ چاہتی ہے ۔ناکہ کھارڑی کے مقام پر موندرہ سوشل والنٹئیر کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے استقبالیہ سے خطاب اور صحافیوں نے گفتگو کر رہے تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com