Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست جزوی طور پر منظور
وقت اشاعت: Tuesday, 1 January, 2013, 10:14 GMT 15:14 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) کوئٹہ میںانسدادادہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں نامزد تین اہم ملزمان کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے تاہم تینوں ملزمان کو اگلی پیشی پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔ کیس کی سماعت بائیس جنوری تک ملتوی کردی گئی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com