Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سینیٹ ضمنی انتخابات ،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل
وقت اشاعت: Wednesday, 26 December, 2012, 12:49 GMT 17:49 PST

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ بلوچستان سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہوگیا قبل ازیں متذکرہ بالا نشست کیلئے 4امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے میر محمد یوسف بادینی جمعیت علماء اسلام کے حاجی محمد ولی بی این پی عوامی کے عبدالواحد بلوچ اور آزاد امیدوار انجینئر محمد عثمان بادینی شامل ہیں جانچ پڑتال کے بعد تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com