Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیا اسپیکر سید ہوگا ، اسلم رئیسانی
وقت اشاعت: Wednesday, 26 December, 2012, 12:47 GMT 17:47 PST

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلی بلوچستان اور چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا نیا اسپیکر سید ہوگا انہوں نے کہا کہ میری ایڈوائز پر گورنر بلوچستان نے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے اس میں کیا غیر آئینی بات ہے انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ میرے اور سابقہ اسپیکر اسلم بھوتانی کے درمیان تین چیزیں مشترک ہے مگر وہ مرغی کھانے کو ترجیح دیتے ہیں مگر میں دال کھانے پر بھی گزارہ کرلیتا ہوں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com