Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کا بحران آئینی کم عدالتی زیادہ ہے ، حافظ حسین احمد
وقت اشاعت: Friday, 21 December, 2012, 11:34 GMT 16:34 PST

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کا بحران آئینی کم عدالتی زیادہ ہے ،سپریم کورٹ نے بلوچستان حکومت کے بارے میں جو عبوری حکم جاری کیا اس پر عملدر آمد کراناصوبائی حکومت کا کام نہیں  وفاقی حکومت کا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں کہ وہ حکومت یا اسمبلی ختم کر دے اور اسی طرح اسپیکر کا بھی یہ کام نہیں کہ وہ حکومت یا اسمبلی ختم کرے تاہم وہ سپریم کورٹ کی رولنگ کی پاسداری کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا سپریم کورٹ کو بند گلی میں دھکیل دیا گیا ہے اگر انتخابات ملتوی کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج بر آمد ہو سکتے ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com