Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں کوئی آئینی بحران نہیں ہے، گورنر ذوالفقار مگسی
وقت اشاعت: Thursday, 20 December, 2012, 11:02 GMT 16:02 PST

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے کہا ہے کہ ملک نازک مرحلے سے گزر رہا ہے، بیرونی عناصر سادہ لوح شہریوں کو ورغلانے کی سازشیں کررہے ہیں  ریاست کو امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرنا چاہیے، بلوچستان میں کوئی آئینی بحران نہیں ہے۔وہ جمعرات کو کوئٹہ میں سجی پاک فوج کے جوانوں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی شاندار تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔جس میں ٹریننگ مکمل کرنے والے ایک ہزار چھ سو چودہ جوانوں نے حصہ لیا ۔ گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی۔ اس موقع پر ٹریننگ میں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں کو انعامات دیے گئے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com