Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے بگڑتے حالات کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے،حاصل خان بزنجو
وقت اشاعت: Saturday, 15 December, 2012, 09:52 GMT 14:52 PST

چھتر(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے بلوچستان کے بگڑتے ہوئے حالات کی ذمہ دار ی موجودہ حکومت پر عائد ہوتی ہے عدالتی حکم کے بعد بلوچستان حکومت اپنا آئینی وجود کھو چکی ہے جس طرح پہلی حکومت نے بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اسی طرح موجودہ حکومت نے بھی حالات خراب کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم پرست رہنمائوں کا ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہوکر الیکشن لڑنا نا گزیر ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com