Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،ڈگری کالج کے قریب بم دھماکہ 8افراد زخمی
وقت اشاعت: Friday, 14 December, 2012, 09:57 GMT 14:57 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پرڈگری کالج کے قریب سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ 8افراد زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد نے ہوٹل کے قریب ایک سائیکل کے اندر ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہوا تھا ۔ واقعے کے فورا بعد ایف سی پولیس اور دیگر اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادیا گیا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com