Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اغواء برائے تاوان میں جو بھی ملوث ہے اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، ذوالفقار مگسی
وقت اشاعت: Wednesday, 12 December, 2012, 10:17 GMT 15:17 PST

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے کہا ہے کہ اغواء برائے تاوان میں جو بھی گروپ ملوث ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے اسمبلی کا اجلاس قانون اور آئین کے مطابق بلایا گیا تھا سپریم کورٹ کے عبوری آرڈر کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کرونگا بیرون ملک جو قوم پرست بیٹھے ہیں انہیں ناراض نہیں کہاجاسکتا انہوںنے یہ بات بدھ کے روز تعمیر نو کالج میں نئے بلاک کی سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com