Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سے صادق آباد جانے والی مسافر بس کوحادثہ ،ڈرائیور جاں بحق
وقت اشاعت: Friday, 7 December, 2012, 11:35 GMT 16:35 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سے صادق آباد جانے والی مسافر بس الٹ گئی  حادثے میں ڈارائیورجاں بحق اور دس افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بختیار آباد کے قریب کوئٹہ سے صادق آباد جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے بجلی کے کھمبوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ حادثے میں ڈرائیور جاں بحق جب کہ خواتین سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سبی کے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com