Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ
وقت اشاعت: Friday, 7 December, 2012, 11:33 GMT 16:33 PST

کوئٹہ (این این آئی)صوبہ بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com