Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈیرہ مراد جمالی ، ایف سی نے چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا
وقت اشاعت: Wednesday, 5 December, 2012, 12:57 GMT 17:57 PST

کوئٹہ (این این آئی)ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پیرو پل کے قریب ایف سی نے چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ دوا فراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے نزدیک پیرو پل کے قریب ایف سی نے چھاپہ مار کرپانچ کلو دھماکہ خیز مواد ایک ایس ایم جی چار میگزین 91رائونڈ برآمد کرلیے جبکہ دوا افراد کوگرفتار کرلیا اور دو افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com