Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں ڈاکٹرز کی ہڑتال 50ویں روزبھی جاری
وقت اشاعت: Wednesday, 5 December, 2012, 11:31 GMT 16:31 PST

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مطالبات کے حق میں ڈاکٹروں کی ہڑتال مسلسل50ویں روز بھی جاری رہی، ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز تاحال بند رہے۔پاکستان میڈیکل ا یسوسی ایشن بلوچستان کا مطالبہ ہے کہ جب تک ڈاکٹروں کے خلاف مقدمات واپس نہیں لئے جاتے اور دیگر کارروائیاں ختم نہیں جاتی اس وقت تک ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال ختم نہیں کی جائے گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com