Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل چا ر بجے تک ملتوی
وقت اشاعت: Monday, 3 December, 2012, 14:12 GMT 19:12 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کی دوپہر کو ڈپٹی اسپیکر سید مطیع اللہ آغا کی صدارت میں شروع ہوا اجلاس میں تلاوت کلام پاک کے بعد صرف 3منٹ تک جاری رہا اور اس کے بعد اجلاس منگل کی دوپہر چار بجے تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔ اس خصوصی اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ان کیمرہ اجلاس میں صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کو بریفنگ دینی تھی مگر ناگزیر وجوہات کی بناء پر وہ اجلا س میں نہیں آئے جس کی وجہ سے اجلاس صرف تین منٹ تک جاری رہا اور اس کے بعد ملتوی کردیا گیا پرنٹ میڈیا اور الیکٹر ک میڈیا کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کی بلڈنگ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com