Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری
وقت اشاعت: Wednesday, 28 November, 2012, 11:47 GMT 16:47 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بدھ کے روز ہلکی برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری سردی میں شدید اضافہ سرکاری دفاتر اور سکولوں یونیورسٹی کالج میں حاضری کم رہی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں وقفے وقفے سے بارش کے ساتھ برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا سرکاری دفاتر بلوچستان یونیورسٹی کالجز سکولوں میں طلباء وطالبات کی حاضری کم رہی جبکہ سول سیکرٹریٹ میں بھی کیبنٹ بلاک میں صوبائی وزراء کے دفاتر بند رہے جس کی وجہ سے ان کا عملہ بھی دفتر سے غیر حاضر رہا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com