Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
خاران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Wednesday, 28 November, 2012, 10:28 GMT 15:28 PST

 خاران(این این آئی)صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران کے شیر وزیر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاران شہر کے شیر وزیر روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دو افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اللہ رحیم نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خدا ئے داد شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال خاران منتقل کیا گیا تاہم وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساجبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com