Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
غیر قانونی سفر کے الزام میں چوبیس افغانی گرفتار
وقت اشاعت: Tuesday, 27 November, 2012, 10:10 GMT 15:10 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے تربت جانے والے 24افغانیوں کو اورماڑہ کے قریب ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ۔یہ افراد غیر قانونی طور پر تربت کے راستے ایران جانا چاہتے تھے ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com