Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان حکومت نے 73 ہڑتالی ڈاکٹروں کی معطلی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے
وقت اشاعت: Monday, 26 November, 2012, 12:30 GMT 17:30 PST

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج کرنے والے 73 ہڑتالی ڈاکٹروں کی معطلی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ڈاکٹروں کو گزشتہ روز معطل کرکے انکی تنخواہیں بھی روک لی گئی تھیں۔معطل کئے گئے ڈاکٹروں میں گریڈ 20 کے 6 پروفیسرز کے ساتھ ساتھ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر سلطان ترین بھی شامل ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com