Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گاڑی میں موجود دھماکہ خیز مواد روبوٹ کی مدد سے ناکارہ بنادیاگیا
وقت اشاعت: Saturday, 24 November, 2012, 10:24 GMT 15:24 PST

قلعہ عبد اللہ (این این آئی)قلعہ عبداللہ سے پکڑی گئی بارود سے بھری گاڑی میں موجود دھماکہ خیز مواد پاک فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے روبوٹ کی مدد سے ناکارہ بنادیا۔بلوچستان میں گزشتہ شب قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں ایک گاڑی کو تحویل میں لیاگیاجس میں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد تھا۔ گزشتہ روز صبح کوئٹہ سے روبوٹ سے لیس پاک فوج کی بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم موقع پر پہنچی جس نے پہلے روبوٹ کے ذریعے گاڑی کو اسکین کیا اور پھرگاڑی میں موجود دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنادیا گیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com