Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عبدالقادر بلوچ کی رحمان ملک پرشدیدتنقید
وقت اشاعت: Saturday, 24 November, 2012, 10:23 GMT 15:23 PST

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کوشدیدتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہان کا یہ فیصلہ میری سمجھ سے بالا تر ہے کہ اٹھارہ کروڑ موٹر سائیکلوں کو سڑکوں پر نہ لانے سے دہشتگردی کے واقعات نہیںہو سکتے اگر دہشتگردی کرنی ہوگی تو دہشتگرد سائیکل پر رکشے میں اور گاڑی میں بھی دہشتگردی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا وفاقی وزیر داخلہ کے اس فیصلے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com