Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
میر جام یوسف کووفاقی وزیر برائے نجکاری کا قلمدان دیا جائے گا
وقت اشاعت: Saturday, 24 November, 2012, 10:22 GMT 15:22 PST

کوئٹہ( این این آئی) وفاقی وزیر بے محکمہ اور مسلم لیگ ق بلوچستان کے صدر میر جام یوسف کو جلد ہی وفاقی وزیر برائے نجکاری بنایا جا رہا ہے یہ بات ہفتہ کے روز اسلام آباد سے قابل اعتماد ذرائع نے این این آئی کو بتائی ذرائع کے مطابق میر جام یوسف نے پارٹی کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت کو کہا ہے کہ انہیں فوری طور پر محکمہ دیاجائے اس سلسلے میں انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کرینگے اور توقع ہے کہ نجکاری کا محکمہ میر جام یوسف کو دے دیاجائیگا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com