Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
موٹر سائیکل اور موبائل پر پابندی سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
وقت اشاعت: Saturday, 24 November, 2012, 10:20 GMT 15:20 PST

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ شہر میں نویں محرم کے موقع پر موٹر سائیکل پر پابندی اور موبائل سروس معطل ہونے کی وجہ سے جہاں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا وہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو بھی مشکلات کا سامان کرنا پڑا بہت سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نائندوں نے سائیکل پر سفر کر کے اپنی ڈیوٹی انجام دی ۔ موٹر سائیکل پر بھی پابندی کی وجہ سے رکشہ والوں کی چاندی رہی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com