Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان حکومت کا ہڑتالی ڈاکٹروں کی نومبر کی تنخواہیںروکنے کا فیصلہ
وقت اشاعت: Saturday, 24 November, 2012, 10:02 GMT 15:02 PST

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی نومبر کی تنخواہیںروکنے کیلئے سیکرٹری صحت نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو باقاعدہ سمری بھجوا دی ہے جس کی منظوری کے بعد تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک دی جائیں گی سرکاری ذرائع کے مطابق سول ہسپتال اور بی ایم سی ہسپتال کے ڈاکٹر گذشتہ ایک ماہ سے زیادہ ہڑتال پر ہیں ۔ ڈاکٹروں نے نویں اوردسویں محرم کو بھی ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا ہے اور ایمرجنسی سے بھی معذرت کی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com