Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پاک ایران تجارتی گیٹ فی الفورکھولنے کا مطالبہ
وقت اشاعت: Thursday, 12 April, 2012, 14:35 GMT 19:35 PST

چاغی .... پاک ایران تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کی بندش طوالت اختیار کر گئی تفتان میں واقع دو طرفہ تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کو ایرانی حکام نے 25مارچ کو عید نوروز کی تعطیلات کے سلسلے میں ایک ہفتے کیلئے بند کردیا تھا جو تاحال نہ کھل سکا جس کے سبب سرحدی علاقوں کے لاکھوں عوام اور زیرو پوائنٹ پر کام کرنے والے سینکڑوں مزدوروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ضلع چاغی کے بیشتر عوامی حلقوں نے ایرانی حکام سے فی الفور زیرو پوائنٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com