Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جام یوسف، آفتاب شیر پائو اور میر شعیب نوشیروانی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ
وقت اشاعت: Wednesday, 21 November, 2012, 13:02 GMT 18:02 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مصطفی مینگل نے بلوچستان کے سابق وزیر اعلی اور وفاقی وزیر میر جام یوسف سابقہ وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیر پائو سابقہ صوبائی وزیر داخلہ اور رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشیروانی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کریں ۔ مختصر سماعت کے بعد 10دسمبر تک کیس کی سماعت ملتوی کردی 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com