Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،78ڈاکٹرو ں کی ضمانت منظور
وقت اشاعت: Wednesday, 21 November, 2012, 13:00 GMT 18:00 PST

کوئٹہ (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ون نے 78ڈاکٹرو ں کی ایک ایک لاکھ روپے کی ذاتی مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی ہے واضح رہے ریڈ زون میں داخل ہونے کے الزام میں پولیس نے 78ڈاکٹروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی جبکہ ایک ڈاکٹر کو پے رول پر رہا کیا تھا جبکہ باقی ڈاکٹروں کی ضمانت بدھ کے روز ہوئی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com