Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، شہباز ٹائون کے علاقے میں خودکش حملہ میں 5افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Wednesday, 21 November, 2012, 12:04 GMT 17:04 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سمنگلی روڈ پر شہباز ٹائون کے علاقے میں مبینہ طور پر خودکش حملہ ،پانچ افرادجاں بحق ،جاں بحق ہونے والوں میں تین سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں ۔ تمام زخمیوں و ہلاک ہونے والوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com