Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی کے چار ارکان نے اپوزیشن لیڈر بننے کی علیحدہ علیحدہ درخواستیں جمع کرا دیں
وقت اشاعت: Saturday, 17 November, 2012, 11:57 GMT 16:57 PST

کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے 64ارکان میں سے چار ارکان نے علیحدہ علیحدہ اپوزیشن لیڈر بننے کی خواہش رکھتے ہوئے اسمبلی سیکرٹریٹ میں درخواستیں جمع کر ادی ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس اپوزیشن لیڈر بننے کیلئے اکثریت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی کے بھائی اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی ، سردار یار محمد رند ، بختیار خان ڈومکی اور پیر عبدالقادر گیلانی نے علیحدہ علیحدہ درخواستیں جمع کرائی ہیں کہ انہیں اپوزیشن لیڈر بنایاجائے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com