Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بارش کا سلسلہ جاری
وقت اشاعت: Saturday, 17 November, 2012, 11:45 GMT 16:45 PST

کوئٹہ (این این آئی)وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں ہفتے کی صبح سے ہونے والی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا او رلوگوں نے گرم سوئیٹر کورٹ پہن لیے ہفتے کے روز چھٹی ہونے کی وجہ سے صوبائی وزراء سمیت سرکاری ملازمین بچوں نے زیادہ تر گھروں میں گزارا کیونکہ سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیاہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com