Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اتفاق اتحاد اور یکجہتی سے ہم بلوچستان کو پر امن اور خوشحال صوبہ بناسکتے ہیں ،آئی جی ایف سی
وقت اشاعت: Saturday, 17 November, 2012, 11:42 GMT 16:42 PST

کوئٹہ (این این آئی)انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور بلوچستان میجر جنرل عبید اللہ خان نے عاشورہ محرم کے دوران مثالی امن بھائی چارے اور یکجہتی کی فضاء برقرار رکھنے اور عاشورہ محرم کو مذہبی احترام کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ پر امن فضاء قائم رکھنے رواہداری اتفاق اور اتحاد سے ہم بلوچستان کو ایک مثالی اور خوشحالی صوبہ بناسکتے ہیں آئی جی ایف سی نے معاشرے کے تمام طبقوں اور امن پسند عوام سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہ اکہ عاشورہ محرم میں اتحاد برداشت یکجہتی اور ہم آہنگی کے مظاہرے سے مثالی امن قائم اور ترقی اور خوشحالی آسکتی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com