Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جماعت اسلامی بلوچستان کی طلال اکبر بگٹی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
وقت اشاعت: Friday, 16 November, 2012, 10:32 GMT 15:32 PST

کوئٹہ (این این آئی)جماعت اسلامی بلوچستان نے ایک بیان میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کے گھر پر ایف سی کے چھاپے ،سیکورٹی گارڈ سے تلخ کلامی اور بے عزتی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایف سی وسیکورٹی فورسز نفرتوں اورحالات کو خراب کرنے کے بجائے عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائیں ۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ قبائلی رہنما طلال بگٹی کے گھر پر چھاپہ سے حالات خراب ہوں گے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com