Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں پر فیصلہ سنادیا گیا
وقت اشاعت: Thursday, 15 November, 2012, 14:32 GMT 19:32 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس ہاشم خان کاکڑنے بطور ریفری جج کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے  بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواستیں سید نذیر آغا ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کی توسط سے عبدالباقی عمرانی بختیار احمد نجیب احمد محمد عرفان محمد عارف محمد سلیم اور شکیل بلوچ نے آئینی درخواست دائر کی تھی ۔ ریفری جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے اپنے فیصلے میں بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com