Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ شہر میں فل پروف انتظامات مکمل
وقت اشاعت: Thursday, 15 November, 2012, 14:30 GMT 19:30 PST

کوئٹہ (این این آئی)محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ اور حساس اداروں نے کوئٹہ شہر میں فل پروف انتظامات مکمل کرلیے ہیں اور محرم کے شروع ہوتے ہی خاص طور پر کوئٹہ شہر امام بارگاہوں مساجد پر ایف سی پولیس اے ٹی ایف اور سادہ کپڑوں میں پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور خاص طور پر کوئٹہ شہر میں داخل ہونے والے خارجی و داخلی راستوں کی خفیہ کیمروں سے نگرانی کی جارہی ہے کوئٹہ شہر میں بھی مختلف پوائنٹس پر خفیہ کیمرے نصب کردئیے گئے ہیں اور ایف سی اور پولیس کا گشت بڑھادیا گیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com