Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کا سیاسی بحران ختم نہیں ہوسکا
وقت اشاعت: Wednesday, 14 November, 2012, 11:59 GMT 16:59 PST
کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلی بلوچستان اور چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے 64کے ایوان سے 44ارکان کی حمایت حاصل تو کرلی ہے مگر ابھی تک بلوچستان کا سیاسی بحران ختم نہیں ہوسکا آئینی ماہرین کے مطابق 20نومبر کو اسلام آباد میں بلوچستان سے امن وامان کے متعلق سپریم کورٹ میں دوبارہ کیس کی سماعت ہوگی۔ بلوچستان ہائوس اسلام آباد میں ان دنوں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی ہوئی ہے اور وہاں پر بھی وزراء ارکان اسمبلی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور ایم این ایز کا آپس میں رابطہ جاری ہے ۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com