Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ دو افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Tuesday, 13 November, 2012, 13:37 GMT 18:37 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ دو افراد جاں بحق ایف سی اور خاتون سمیت 11افراد زخمی بعض زخمیوں کی حالت نازک ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ اور بعض کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زور دار دھماکے سے شوروم میں کھڑی کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور کئی مکانوں اور فلائٹوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com